ویلفیئر سوسائٹی کرکٹ ٹورنامنٹ افتتاحی میچ میں ایلیٹ سٹارز کی جیت

دوکوٹہ (نامہ نگار) ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے جاری ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ گزشتہ رات ایلیٹ سٹارز دوکوٹہ اور اسپیریئر کالج جہانیاں کی ٹیموں کے درمیان ہوا جس میں ایلیٹ سٹارز کی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ چھ اوورز میں 51 رنز بنائے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3FeI25Q
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.