ہاکی مقابلے: ہائی سکول چک 136دس آر کی جیت 

جہانیاں (نمائندہ نوائے وقت)ہاکی مقابلے تحصیل لیول جہانیاں کے پول بی کے ایک میچ میں گورنمنٹ ہائی سکول چک 136 دس آر نے گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول چک 138 دس آر کو شاندار کھیل کے بعد صفر کے مقابلے میں دو گول سے شکست دیتے ہوئے میچ اپنے نام کرلیا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3F1kzot
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.