ہندو سامراجی حکومت بھارت کے مستقبل کا سب سے بڑا المیہ ہوگا: فواد چودھری 

اسلام آباد(کے پی آئی ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ قائد اعظم محمد علی جناح نے آٹھ عشرے قبل یہ پیش گوئی کی کہ ہندو امپیریلیسٹ حکومت ہندوستان کے مستقبل کا سب سے بڑا المیہ ہوگا۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/2Y3aS8g
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.