حضرت داتا گنج بخشؒ کے عرس کا دوسرا روز‘ آج لاہور میں مقامی تعطیل

لاہور (خصوصی نامہ نگار+ این این آئی) السید ابوالحسن علی بن عثمان الہجویری المعروف حضرت داتا گنج بخشؒ کے 977 ویں سالانہ عرس مبارک کی تین روزہ تقریبات کے دوسرے روز بھی لاہور سمیت ملک کے دیگر شہروں سے زائرین کی آمد کا سلسلہ جاری رہا اور زائرین نے مزار پر حاضری دیکر فاتحہ خوانی کی اور چادریں چڑھائیں۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/2Y5j2x4
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.