افغانستان میں لڑکیوں کو تعلیم کی اجازت ہونی چاہئے: ملالہ

اسلام آباد /لندن (این این آئی)کم عمر ترین نوبل انعام یافتہ تعلیمی و سماجی رہنما ملالہ یوسف زئی نے کہا ہے کہ افغانستان میں تمام لڑکیوں کو تعلیم حاصل کرنے کی اجازت ہونی چاہیے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/2VykdE1
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.