عمر شریف شدید بیمار، وزیراعظم سے بیرون ملک  علاج کی اپیل: پنجاب اسمبلی میں قرار داد جمع

لاہور+ کراچی (خصوصی نامہ نگار+ آئی این پی) پاکستان کے لیجنڈری کامیڈین سینئر اداکار عمر شریف شدیدی بیمار نے وزیر اعظم عمران خان سے اپنے بہتر علاج کے لیے مدد کی اپیل کی ہے جبکہ پنجاب اسمبلی میں اداکار عمر شریف کے بیرون ملک بہتر علاج کرانے کے مطالبے کی قرار داد مسلم لیگ ن کی رکن اسمبلی عنیزہ فاطمہ جمع کرا دی گئی۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3jYWSEK
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.