پریمیرفٹبال لیگ: لائل پور اور سول ایوی ایشن کے درمیان میچ برابر

ملتان( سماجی رپورٹر )قلعہ کہنہ قاسم باغ اسٹیڈیم میں جاری ملک صلاح الدین ڈوگر فلڈ لائٹ پاکستان فٹبال پریمیر لیگ میں گذشتہ شب بھی ایک میچ لائیلپور اور سول ایوی ایشن کے درمیان ہوادونوں ٹیموں نے معیاری کھیل کا مظاہرہ کیا مقرر وقت میں کوئی بھی کھلاڑی گیند کو جال میں نہ ڈال سکا میچ بغیر گول کے برابر رہا دونوں ٹیموں نے ایک ایک پوائنٹ بنایا ...۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3laq9M9
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.