مورگن سیٹنلے انڈیکس میں تنزلی‘ حکومتی ناکامی کا پول کھل گیا: حمزہ شہباز  

لاہور (خصوصی رپورٹر) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں حمزہ شہباز شریف ایم نے ایس سی آئی انڈیکس میں پاکستان کی تنزلی پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ مورگن سٹینلے کمپوزٹ انڈیکس میں پاکستانی مارکیٹ کی درجہ بندی ایمرجنگ سے کم کرکے فرنٹیئر مارکیٹس میں ہونے سے حکومت کی معاشی ناکامیوں کا بین الاقوامی سطح پر بھی پول کھل گیا ہے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3DVZ6wR
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.