ان کو کٹہرے میں لائے جنہیں کوئی چھو نہیں سکتا تھا : چیئر مین نیب

اسلام آباد (نامہ نگار) قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب پہلی بار ان افراد کو قانون کے کٹہرے میں لایا ہے جن کو کوئی چھو نہیں سکتا تھا۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3i5K3Hm
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.