جنرل (ر) اشفاق ندیم انتقال کر گئے‘نماز جنازہ میں آرمی چیف سمیت اعلیٰ  حکام کی شرکت

اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) سابق کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ اشفاق ندیم احمد انتقال کر گئے، ان کی نمازجنازہ میں چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ، سینئر سول اور فوجی حکام اور زندگی کے مختلف شعبوں سے وابستہ افراد نے شرکت کی۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3ucZBxL
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.