سیلابی صورتحال ، کراچی کی مشکلات کو مد نظر رکھتے ہوئے  اجتماعی سوچ اپنانا ہوگی : شہباز شریف

لاہور(خصوصی رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر شہبازشریف نے کراچی میں بارشوں سے سیلابی صورتحال پر افسوس کا اظہارکرتے ہوئے کہاکہ عروس البلاد کراچی میں شہری مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے طویل المدتی منصوبہ بندی کی ضرورت ہے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3kGY5AQ
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.