Latest Answer Key

ads

پاکستان کی حوثی ملیشیا کی جانب سے سعودی عرب کے ہوائی اڈے کو نشانہ بنانے کی کوشش کی مذمت

پاکستان نے حوثی ملیشیا کی جانب سے سعودی عرب کے ابھا ہوائی اڈے کو نشانہ بنانے کی کوشش کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اتحادی افواج نے حوثی ملیشیا کے ابھا ہوائی اڈے کو نشانہ بنانے کی کوشش ناکام بنا دی۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/2WyDLc1
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.