الیکڑانک مشین کا تجربہ، وزیراعظم نے ووٹ کاسٹ کیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی +آئی این پی) وزیراعظم عمران خان نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے ووٹ کاسٹ کرنے کا تجربہ کیا، وزیر سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز نے بتایا کہ ایک بٹن دبا کر نتائج حاصل کئے جا سکتے ہیں، عمران خان نے مقامی طور پر بنی الیکٹرانک ووٹنگ مشین(ای وی ایم)کا تفصیلی مظاہرہ کیا، وزیر سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز نے اپنی وزارت کے عہدیداروں کے ...۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/2WXzgHy
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.