ایپکس کمیٹی اجلاس، پاک فوج مشکلات میںہمیشہ قوم کے شانہ بشانہ رہی: عثمان بزدار

لاہور (نیوز رپورٹر) وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی زیرصدارت صوبائی ایپکس کمیٹی اجلاس میں کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل محمد عبدالعزیز، جنرل آفیسر کمانڈنگ 10 ڈویژن میجر جنرل محمد انیق الرحمٰن ملک، ڈی جی رینجرز پنجاب میجر جنرل محمد عامر مجید، اعلیٰ سول و عسکری حکام نے شرکت کی۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3Cs7qnb
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.