نیوزی لینڈ کے کرکٹر 

کرس کینز کی طبعیت خرابلاہور(سپورٹس ڈیسک )نیوزی لینڈ کے لیجنڈری کرکٹر کرس کینز کی آسٹریلیا میں طبعیت خراب ہوگئی، ناساز طبیعت کے باعث وہ اچانک ہی گر گئے تھے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2VKsF31
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.