Latest Answer Key

ads

 انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپئن شپ: ڈیرہ نے لیہ کو دو گول سے ہرا دیا

ڈیرہ غازیخان )بیورو رپورٹ)ڈویژنل محکمہ سپورٹس کے زیر اہتمام آسٹرو ٹرف ہاکی گراؤنڈ میں چاروں اضلاع کی گرلز ٹیموں کے مابین انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپئن شپ منعقد ہوئی فائنل میں ڈیرہ غازی خان کی ٹیم نے ایک کے مقابلے میں دو گول سے ضلع لیہ کی ٹیم کو ہرادیا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3zv5sRa
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.