مبشر کھوکھر سپرد خاک، پولیس، سپیشل برانچ، وزیراعلیٰ آفس ایک دوسرے’’پر ملبہ‘‘ڈالنے لگے

لاہور(وقائع نگار) نامزد وزیر اسد کھوکھرکے بھائی مبشرکھوکھرکے قتل کے معاملہ پر ایف آئی آر میں نامزد دوسرا ملزم بھی حراست میں لے لیا گیا، پولیس ذرائع کے مطابق دوسرا ملزم مرکزی ملزم ناظم کو موٹر سائیکل پرڈیفنس لایا تھا، ملزم عمر حیات ناظم کا ہمسایہ ہے اور ناظم کوشادی ہال کے قریب چھوڑ کرفرارہوگیا تھا۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3ywn2nn
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.