کے پی ایل کی ویور شپ نے ریکارڈ توڑ دئیے:شہزاد اختر

راولپنڈی(یواین پی) کشمیر پریمیئر لیگ نے پاکستان کی تاریخ کے تمام ریکارڈ توڑ دئیے،سی ای او کے پی ایل شہزاد اختر نے کہا کہ لیگ نے آغاز سے ہی کامیابی کے جھنڈے گاڑ دئیے ہیں کے پی ایل کی ویور شپ نے پاکستان کی تاریخ کے تمام ریکارڈ توڑ دئیے ہیں۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3s4jWV2
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.