ٹوکیو اولمپکس ، پاکستان نیوی کے شوٹر غلام مصطفی بشیر کی واپسی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاک بحریہ کے غلام مصطفی بشیر ٹوکیو اولمپکس میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ، انہوں نے اولمپکس کیریپڈ فائر پسٹل ایونٹ میں 10 ویں پوزیشن حاصل کرکے ملک کا نام روشن کیا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3lKiKVP
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.