اپوزیشن الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے حوالے سے تجاویز دے،بابر اعوان کی پیشکش

اسلام آباد(نا مہ نگار) وزیراعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان نے اپوزیشن کو پیشکش کی ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے حوالے سے تجاویز دیں، حکومت کھلے دل سے تجاویز کو دیکھے گی، ٹاک شوز پر تو بات نہیں ہو سکتی، ای ووٹنگ پر نادرا کے ذریعے بریفنگ دیں گے، کوئی چیزخفیہ نہیں ہے، ان مشینوں پر ایک پیسہ بھی خرچ نہیں ہوا، ، الیکشن کمیشن خود اپنی مرضی ...۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3iBv9t0
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.