Latest Answer Key

ads

 پریمیرفٹبال لیگ: سول ایوی ایشن نے ہما کلب کو ایک گول سے ہرا دیا

ملتان(جنرل رپورٹر)13ویں سنیٹرملک صلاح الدین ڈوگر (مرحوم) فلڈ لائٹ پاکستان فٹبال پریمیر لیگ میں گزشتہ شب 2 میچز ہوئے پہلا میچ سول ایوی ایشن اور ہماء کلب اسلام آباد کے درمیان کھیلا گیا جو کہ سول ایو ایشن نے ایک کے مقابلے میں دو گول سے جیت لیا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3jvwzWB
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.