Latest Answer Key

ads

احسان مانی کے جاتے ہی پی ایس ایل فرنچائزز کو فنانشل ماڈل کی فکر لاحق 

ملتان (سپورٹس ڈیسک) احسان مانی کے بطور چیئرمین پی سی بی عہدہ چھوڑنے کے بعد ہی پی ایس ایل فرنچائزز کو فنانشل ماڈل کی فکر لاحق ہوگئی ، فنانشل ماڈل کے حوالے سے ڈیڈ لاک آنے کی صورت میں فرنچائزز کی جانب سے ایک بار پھر عدالت سے رجوع کیے جانے کا امکان ظاہر کردیا گیا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2WFYmug
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.