بابر اعظم کا نون اکیڈمی کیساتھ اشتراک، تعلیمی کاروبار میں اسٹریٹجک شراکت داری

کراچی(اسپورٹس رپورٹر) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے سماجی تربیت کے پلیٹ فارم نون اکیڈمی کے ساتھ بطور سرمایہ کاری اور برانڈ ایمبیسیڈر اشتراک کر لیا ہے تاکہ پاکستان میں مفت تعلیم عام کرنے کے کمپنی کے مشن کو آگے بڑھانے میں مدد فراہم کر سکیں۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3gJglax
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.