لاہور میں دنیا کا سب سے بڑا ہاکی اسٹیڈیم تباہ حالی کا شکار

لاہور(اسپورٹس رپورٹر)قومی کھیل ہاکی تو ملک میں زوال کا شکار ہے ہی اب پاکستان میں قائم دنیا کا سب سے بڑا ہاکی اسٹیڈیم "نیشنل ہاکی اسٹیڈیم"بھی تباہ ہونے لگا ہے، دیکھ بھال نہ ہونے کے باعث اسٹیڈیم کی کرسیاں ، اسٹینڈز اور فرش ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے ، ٹروف پہلے ہی کھیل کے قابل نہیں رہی۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2VoviqN
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.