فٹ بال چمپئن شپ، کشمیر کنگز، پنجاب واریئرز کی فتوحات
اسلام آبا د(این این آئی)قومی انڈر 23 فٹ بال چمپئن شپ میں کشمیر کنگز، پنجاب واریئرز، بلوچستان زور،اور خیبر ایگلز، سندھ سینٹس اور اسلام آباد ٹائیگرز کی ٹیم کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں جبکہ کے پی کے ہزارہ سٹار اور شان پنجاب کی ٹیموں کو کوارٹر فائنل کی دوڑ میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3hK6ocE
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3hK6ocE
https://ift.tt/eA8V8J