پنجاب ریسلنگ ایسوسی ایشن کی جنرل کونسل باڈی کا اجلاس،چوہدری ارشد ستار صدر منتخب

ملتان (جنرل رپورٹر)پنجاب ریسلنگ ایسوسی ایشن کی جنرل کونسل باڈی کا اجلاس ہوا اجلاس میں متفقہ طور پر چوہدری ارشد ستار صدر، واثق خان پہلوان سینئر نائب صدر، اکرم خان نیازی نائب صدر ، محمد ریاض جنرل سیکرٹری، محمد اشفاق فنانس سیکرٹری، جبکہ سہیل احمد کو ایسوسی ایٹ سیکرٹری منتخب کیا گیا عہدیداران کا چناؤ پنجاب سپورٹس بورڈ کی زیر نگرانی ہوا ...۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3kr75ut
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.