دنیا کی کوئی طاقت کشمیریوں کا جذبہ آزادی دبا نہیں سکتی: بلاول 

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سانحہ 13جولائی 1931ء کے یوم شہداء کشمیر کے موقع پر پیغام میں کہا ہے کہ سانحہ 13جولائی 1931ء سمیت کشمیر کی تحریک آزادی کے تمام شہداء و اسیروں کو سلام پیش کرتا ہوں۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3hBUnXS
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.