جہاں نواز ، زرداری جیسے لیڈروہاں غربت، چوری نہیں کرتا دوسروں کو کیسے کرنے دو: عمران

بھمبر، میرپور (نوائے وقت رپورٹ) آزاد کشمیر کے ضلع میر پور میں جلسے سے خطاب میں وزیراعظم عمران نے کہا کہ جب بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو ریاست کا حصہ بنانے کا فیصلہ کیا تو میں بڑا حیران ہوا کہ ان کو کوئی فکر نہیں تھی کہ پاکستان کیا کرے گا اور میرے ذہن میں آیا کہ پاکستان چپ رہے گا جس طرح پہلے تھا، جب مقبوضہ کشمیر میں پیلٹ گنز اور ماورائے عدالت ...۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3BhtNet
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.