بیوروکریسی میں اکھاڑ پچھاڑ،پنجاب نے ایڈیشنل چیف سیکریٹری ہوم اور سیکرٹری ہیلتھ کی خدمات وفاق کے سپرد کردیں

لاہور(سٹی رپورٹر) پنجاب حکومت نے ایڈیسنل چیف سیکرٹری سمیت سیکرٹری عہدہ کے 6 افسران کے تقروتبادلے کے احکامات جاری کئے ہیں گریڈ 21 کے آفیسر ایڈیسنل چیف سیکریٹری ہوم مومن آغا کو تبدیل کر او ایس ڈی بنا دیا گیا ہے ان کی خدمات مزید تقرری کے لئے وفاقی حکومت کے سپرد کر دی گئی ہیں انھیں پنجاب سے ریلیو کر دیا گیا ہے جبکہ گریڈ 21 کے آفیسر سیکرٹری ہاؤسنگ اربن ...۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3r3bntf
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.