مناسک حج کا آغاز‘ عازمین نے طواف القدوم کی سنت ادا کی لبیک اللھم لبیک کی صدائیں
مکہ معظمہ+مدینہ منورہ (ممتاز بڈانی+نمائندہ خصوصی) عازمین حج کے قافلوں کی مکہ مکرمہ آمد کا آغاز ہوگیا ہے اور طواف القدوم کی سنت کی ادائیگی کے موقع پر بیت اللہ میں لبیک اللھم لبیک کی صدائیں گونج اْٹھیں۔
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/2UNH6CB
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/2UNH6CB
https://ift.tt/eA8V8J