الفا ڈاج بال ٹورنامنٹ:سندھ گرین کے ٹرائلز آج شیڈول
کراچی(اسپورٹس رپورٹر)سندھ ڈاج بال ایسوسی ایشن کے صدر سید سخاوت علی نے ایک اعلامیہ میں بتایا ہے کہ آل پاکستان الفا ڈاج بال ٹورنامنٹ کراچی میں شرکت کرنے والی سندھ گرین ٹیم کے ٹرائلز 17 جولائی کو تین بجے سہ پہر بمقام الفا کالج پی ای سی ایچ ایس کراچی منعقد ہوں گے, سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین عابد نعیم خان, سیکریٹری محمد شارق صدیقی, اراکین میں ...۔
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3ktuOdy
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3ktuOdy
https://ift.tt/eA8V8J