لیونل میسی کی جانب سے نیمار جونیئر کو گلے لگانے کی ویڈیو وائرل

نیویارک (این این آئی)جنوبی امریکی فٹبال ٹورنامنٹ کوپا امریکا 2021 کے فائنل کے بعد لیونل میسی کی جانب سے نیمار جونیئر کو گلے لگانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3k2Ogxs
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.