کشمیری حق گوئی پر قائم ، بھارت کو زلت آمیز شکست ہوگی: شہباز شریف

لاہور (خصوصی رپورٹر) شہباز شریف نے اپنے بیان میں شہدائے کشمیر کو زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ 13 جولائی 1931 ء کو 21کشمیریوں کو گولیاں برسا کر بے رحمی سے شہید کیا گیا اور درجنوں کو زخمی کیا گیا۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/2Td9uxE
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.