چوروں ، لیٹروں کی سیاست مسترد، آزاد کشمیر کے عوام نے عمران پر اعتماد کیا: عثمان بزدار

لاہور (نیوز رپورٹر) وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے آزاد کشمیر الیکشن میں کامیابی پر تحریک انصاف کے امیدواروں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے عوام نے وزیر اعظم عمران خان کی سچی اور ایماندار قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا ہے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/2TConJX
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.