دنیا کشمیریوں پر ظلم بند کرائے، بھارت کسی وقت بھی ٹوٹ جا ئیگا: صدر علوی

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار+ نوائے وقت رپورٹ) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اقوام عالم کی توجہ بھارت میں ہندوتوا پالیسیوں کے تحت اقلیتوں اور خصوصاً مسلمانوں و کشمیریوں پر مظالم اور ان کی نسل کشی کی طرف مبذول کرواتے ہوئے یہ غیر انسانی رویئے ختم کرنے اور بنیادی حقوق دلانے کیلئے اپنا کردار ادا کرنے پر زور دیا ہے اور خبردار کیا ہے کہ بھارت غیر انسانی ...۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3jM9mQB
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.