صدر علوی کا دورہ آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز،لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے استقبال کیا

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی ) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ائی ایس ائی ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا، ڈائریکٹر جنرل ائی ایس ائی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے صدر مملکت کا استقبال کیا۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3z2hHUv
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.