سابق ہاکی اولمپیئن نوید عالم کاانتقال، کیمو کی اوور ڈوز لگی،تحقیقات کی جائے، بھائی

لاہور+ شیخوپورہ (سپورٹس رپورٹر+ نمائندہ خصوصی+ نمائندہ نوائے وقت ‘سلطان حمید راہی/ سیف الرحمن سیفی سے) سابق ہاکی اولمپئین نوید عالم کینسر جیسے موذی مرض سے لڑتے لڑتے زندگی کی بازی ہار گئے جبکہ 48 سالہ نوید عالم کی دوران علاج اچانک موت کے بعدانکے چھوٹے بھائی مبشر احمد چودھری اور بیٹے حذیفہ نوید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان سے ...۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3wEgH7m
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.