ٍٹوکیو اولمپکس: ماحور شہزاد‘حسیب طارق کا بھی سفر تمام
لاہور(سپورٹس رپورٹر)ٹوکیو اولمپکس کے ویمن بیڈمنٹن مقابلوں میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والی ماحور شہزاد ویمن سنگلز میںبرطانوی کھلاڑی سے21-14 اور21-14 سے ہار گئیں۔
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/371LiBH
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/371LiBH
https://ift.tt/eA8V8J