اولمپکس میں پانچویں پوزیشن ‘ویٹ لفٹر طلحہ طالب کیلئے ایک ہزار ڈالر کا انعام 

لاہور(سپورٹس رپورٹر) ڈائریکٹر آرمی سپورٹس بریگیڈئر ظہیر اختر نے ٹوکیو اولمپکس گیمز میں پانچویں پوزیشن حاصل کرنیوالے طلحہ طالب کو ایک ہزار امریکی ڈالرز انعام سے نوازا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3iPWNS6
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.