ٹوکیو اولمپکس:مراکشی باکسر یونس بالا کی حریف کے کان چبانے کی کوشش
لاہور(سپورٹس ڈیسک )ٹوکیو اولمپکس 2020 میں مراکش کے ہیوی ویٹ باکسر یونس بالا کو نیوزی لینڈ کے باکسر ڈیوڈ نائیکا کے کان چبانے کی کوشش پر نااہل قرار دیدیا گیا۔
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3BLewml
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3BLewml
https://ift.tt/eA8V8J