محاذ پر کامیابی کیلئے عسکری طاقت کیساتھ ایمان کی مضبوطی ضروری: نیول چیف

لاہور (نامہ نگار) چیف آف دی نیول سٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے کہا ہے کہ کسی بھی محاذ پر کامیابی کے لیے عسکری طاقت کے ساتھ ساتھ ایمان کی مضبوطی اور کردار کی پختگی انتہائی ضروری ہے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/2TxNQnS
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.