وفاقی وزیر نور الحق قادری سے مولانا عبدالخبیر آزاد کی ملاقات 

لاہور (خصوصی نامہ نگار) وفاقی وزیر مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی پیر نور الحق قادری نے کہا ہے کہ انسانیت کی تعظیم، بین المذاہب ہم آہنگی کا فروغ اور غیر مسلموں کو آ ئین میں دئیے گئے حقوق کی ہر ممکنہ فراہمی حکومت پاکستان کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/2Va3UNf
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.