عظیم قیادت ، دنیا چین کے دروازے پر دستک دے رہی ہے: شہباز شریف

لاہور+ اسلام آباد (خصوصی رپورٹر + نوائے وقت رپورٹ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے کمیونسٹ پارٹی چین کے قیام کے سوسال مکمل ہونے پر صدر شی جن پنگ اور چین کے عوام کو مبارک دیتے ہوئے کہا ہے کہ چین کی کہانی کمیونسٹ پارٹی چین کی بہترین کامیابیوں کی کہانی ہے جو محض کسی اتفاق سے یا اچانک حاصل نہیں ہوئیں بلکہ ان کے پیچھے ...۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/2UuVWOk
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.