تاشقند سے گوادر تک ٹرین سروس شروع کرنا چاہتے ہیں، فواد چودھری
تاشقند (خبرنگار خصوصی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چودھری فواد حسین نے کہا ہے کہ سلک روڈ کی بحالی سے جنوبی ایشیا، وسطی ایشیا اور یورپ کو آپس میں منسلک کرنے سے ایک بڑا تجارتی نیٹ ورک قائم ہوگا۔
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3B9EJL4
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3B9EJL4
https://ift.tt/eA8V8J