کم بیک کرنا مشکل تھا‘محنت کریں تو کچھ بھی ناممکن نہیں: حسن علی 

لاہور(سپورٹس رپورٹر)قومی ٹیم کے فاسٹ بائولرحسن علی نے کہاہے کہ کمرکی انجری کے بعد کسی بھی فاسٹ باؤلر کیلئے کم بیک کرنا آسان نہیں ہوتا مگر اس مشکل وقت میں ان کی بیگم اور اہلخانہ نے ان کا بہت ساتھ دیا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/368xUeo
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.