پاکستان کیلئے پہلی مرتبہ میدان میں اترنا ہمیشہ یادگار رہے گا: اعظم خان

ملتان (سپورٹس ڈیسک) مڈل آرڈر بیٹسمین اعظم خان نے انگلینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی میچ سے اپنے انٹرنیشنل کیریئر کا آغاز کردیا، معین خان اور اعظم خان ، پاکستان کی نمائندگی کرنیوالے باپ بیٹوں کی پانچویں جوڑی بن گئی ہے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3kIvLPl
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.