اچھے ماحول میں بجٹ پاس، مثال دوسری اسمبلیوں میں نہیں ملتی، کریڈٹ عمران کو: عثمان بزدار

لاہور (خصوصی نامہ نگار+ کامرس رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی کی نئی عمارت میں پی ٹی آئی حکومت کا تیسرا باقاعدہ بجٹ پیش کرنے کا اعزاز بخشنے پر اللہ رب العزت کا شکر بجا لاتا ہوں۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/2UfzwjQ
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.