کمیونست پارٹی نے چین کو عالمی معاشی طاقت میں بدلا: شہباز شریف

لاہور (خصوصی رپورٹر) شہبازشریف نے کمیونسٹ پارٹی چین (سی پی سی) کے قیام کے سو سال مکمل ہونے پر چین کے صدر اور سی پی سی کی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکرٹری شی جن پنگ کو مبارک دی ہے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3A9yp5I
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.