آئی سی سی کے ایونٹس کی میز بانی ، پاکستان نے درخواست جمع کروادی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) آئی سی سی ایونٹس کی میزبانی کیلئے پاکستان سمیت 17ممالک نے درخواست جمع کروا دی ہے ، یہ درخواستیں اگلے سر کل 2024سے2031تک ہونے والے ایونٹس کے لیے جمع کروائی گئی ہیں۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3hmY2IW
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.