لائنل میسی بارسلونا ایف سی سے پانچ سالہ معاہدے کے تحت 50 فیصد کم معاوضہ لینگے

بیونس آئرس (یواین پی)ارجنٹائن کے اسٹار فٹ بالر لائنل میسی بارسلونا ایف سی سے نئے پانچ سالہ معاہدے کے تحت 50 فیصد کم معاوضہ وصول کریں گے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3wIKgop
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.